اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

رمضان پیکیج میں دیئے گئے سامان کی اچھی طرح سے چیکنگ ہو گی: مریم نواز

01 Mar 2024
01 Mar 2024

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ رمضان پیکیج میں دیئے گئے سامان کی اچھی طرح سے چیکنگ ہو گی۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے رمضان پیکیج کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنہوں نے ہمارے خلاف ووٹ دیئے ہم ان کو بھی پیکیج دے رہے ہیں، سب کو بلا تفریق رمضان پیکیچ ملے گا، اگر کسی جگہ بیسن یا کسی چیز میں مسئلہ نظر آتا ہے تو اسے چیک کیا جائے، ہماری حکومت میرٹ اور شفافیت پر یقین رکھتی ہے، رمضان پیکیج مستحق لوگوں میں تقسیم کیا جائے گا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ میں ہدایت کرتی ہوں لاہور میں کسی بھی جگہ کوڑا کرکٹ نظر نہیں آئے، میں خود جا کر لاہور کی گلیوں اور محلوں کو چیک کروں گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ صفائی کے انتظامات پر خصوصی توجہ دی جائے، ایک ماہ میں مجھے پورا پنجاب صاف چاہئے، تمام اضلاع کا سرپرائز وزٹ کروں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے