اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

اے ایس پی شہر بانو نقوی کو سعودی شاہی مہمان بننے کی دعوت

01 Mar 2024
01 Mar 2024

(لاہور نیوز) مشتعل ہجوم سے خاتون کی جان بچانے والی خاتون پولیس افسر شہربانو نقوی کو پاکستان میں تعینات سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے شاہی مہمان کی حیثیت سے سعودی عرب کا دورہ کرنے کی دعوت دے دی۔

 پاکستان میں تعینات سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی اے ایس پی شہر بانق نقوی سے ملاقات ہوئی، سعودی سفیر نے اے ایس پی شہر بانو کی بہادری کو سراہا۔

اس موقع پر سعودی سفیر نے اے ایس پی شہر بانو کو بطور شاہی مہمان دورہ سعودی عرب کی دعوت بھی دی۔

سعودی سفیر نواف سعید المالکی کا کہنا تھا کہ  پاکستان کو آپ جیسی بہادر پولیس خواتین کی ضرورت ہے۔

یاد رہے کہ 25 فروری کو اچھرہ کے علاقے میں عربی حروف تہجی والا لباس پہننے پر مشتعل ہجوم نے خاتون پر توہین مذہب کا الزام لگایا، خاتون پولیس افسر شہر بانو نقوی نے صورتحال کو نہ صرف بگڑنے سے بچایا بلکہ خاتون کو بھی مشتعل ہجوم سے بحفاظت نکال لیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے