اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ن لیگ اور ایم کیو ایم کے درمیان آئینی ترمیم کا معاہدے طے

01 Mar 2024
01 Mar 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے درمیان آئینی ترمیم کا معاہدے طے پا گیا۔

مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم پاکستان کے درمیان آئین کے آرٹیکل 140 میں ترمیم پر اتفاق ہو گیا،مسلم لیگ ن کی جانب سے احسن اقبال نے معاہدے پر دستخط کیے جبکہ ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے مصطفیٰ کمال نے معاہدے پر دستخط کیے۔

معاہدے کے مطابق آرٹیکل 140 کے تحت صوبوں کو دیے جانے والے فنڈز ضلعی حکومتوں کو جائیں گے، مسلم لیگ ن سے معاہدے کے بعد ایم کیو ایم پاکستان نے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کیلئے ووٹ دینے کا فیصلہ کیا۔

قبل ازیں ایم کیو ایم نے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کی ووٹنگ کا بائیکاٹ کر دیا تھا، تاہم سپیکر قومی اسمبلی کیلئے ن لیگ کے امیدوار ایاز صادق نے انہیں منا لیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے