اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

اے ایس پی شہر بانو کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

01 Mar 2024
01 Mar 2024

(لاہور نیوز) خاتون ایس پی شہربانو نقوی کو فرائض کی بہترین سرانجام دہی پر خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی گئی۔

 خاتون پولیس افسر کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حناپرویز بٹ نے جمع کروائی۔

قرارداد کے متن میں لکھا گیا ہے کہ یہ ایوان اے ایس پی شہر بانو کو خراج تحسین پیش کرتا ہے، شہر بانو نے دانشمندی اور جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے خاتون کو ہجوم سے باحفاظت باہر نکالا۔

متن میں مزید لکھا گیا ہے کہ اگر بہادر پولیس افسر بروقت خاتون کو وہاں سے نہ نکالتیں تو کوئی افسوسناک سانحہ پیش آسکتا تھا ،معاشرے کے ہر فرد کی ذمہ داری ہے کہ پُرتشدد عناصر کی حوصلہ شکنی کرے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے