اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیراعلیٰ کا شدید بارشوں کے خدشے کے پیش نظر انتظامیہ کو الرٹ رہنے کا حکم

01 Mar 2024
01 Mar 2024

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبہ بھر میں شدید بارشوں کے خدشے کے پیش نظر انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنےکا حکم دے دیا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کمالیہ میں بارش کی وجہ سے چھت گرنے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کا اظہار کیا ۔

انہوں نے سوگوار خاندان سے اظہار تعزیت کیا اور جاں بحق افراد کی مغفرت اور سوگواروں کے لئے صبر جمیل کی دعا بھی کی۔

مریم نواز نے پنجاب بھر میں زیادہ بارشوں کے خدشے کے پیش نظر انتظامیہ اور دیگر اداروں کو الرٹ رہنے کا حکم دےدیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے