اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب اسمبلی کے سکیورٹی اہلکاروں کا یونیفارم تبدیل کرنے کا فیصلہ

01 Mar 2024
01 Mar 2024

(ویب ڈیسک) سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے پنجاب اسمبلی کے سکیورٹی سٹاف کا یونیفارم تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

ملک محمد احمد خان نے کہا کہ پنجاب اسمبلی کے سکیورٹی سٹاف کا سیاہ یونیفارم ختم کر کے پرانا یونیفارم (سفید شرٹ اور گرے پینٹ) بحال کیا جا رہا ہے۔

سپیکر پنجاب اسمبلی کا کہنا تھا کہ پنجاب پولیس کا یونیفارم تبدیل کرنے کے حوالے سے چلنے والی خبر درست نہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے