اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

کیا مریم نواز نے پلاسٹک سرجری کروائی ہے؟عفت عمر نے وزیراعلیٰ پنجاب سے متعلق بڑی بات کہہ دی

29 Feb 2024
29 Feb 2024

(ویب ڈیسک)پاکستان کی معروف اداکارہ عفت عمر نے کہا ہے کہ مریم نواز نے کبھی کوئی پلاسٹک سرجری نہیں کروائی لیکن وہ دیگر خواتین کی طرح بیوٹی کریمز ضرور استعمال کرتی ہوں گی۔

تفصیلات کےمطابق ایک انٹرویو کے دوران میزبان نے عفت عمر سے پوچھا کہ آپ کی نظر میں پاکستان کی سب سے خوبصورت سیاستدان خاتون کون ہیں؟ اس سوال کے جواب میں عفت عمر نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا نام لیا۔

عفت عمر کا جواب سُن کر میزبان نے مریم نواز کی پلاسٹک سرجری سے متعلق سوال کیا جس پر عفت عمر نے دعویٰ کیا کہ مریم نواز نے اپنی خوبصورتی کو بڑھانے کے لیے کبھی کوئی سرجری نہیں کروائی۔

اداکارہ نے کہا کہ میں مریم نواز کو کالج کے زمانے سے جانتی ہوں،وہ اُس وقت بھی بہت خوبصورت تھیں لیکن وہ تھوڑی موٹی تھیں۔ جو خواتین پلاسٹک سرجری کرواتی ہیں، اُن کے چہرے دور سے ہی الگ نظر آتے ہیں جبکہ مریم نواز تو پیدائشی خوبصورت ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے