اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

9 مئی کو ملک جلانے والے اب معیشت کو آگ لگانا چاہتے ہیں:حمزہ شہباز

29 Feb 2024
29 Feb 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ 9مئی کو ملک جلانے والے اب معیشت کو آگ لگانے کی کوشش کررہے ہیں۔

پارلیمنٹ ہاؤس آمد کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے رہنما مسلم لیگ ن حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ جمہوریت جیت چکی ہے، جنہوں نے جمہوریت کی راہ میں روڑے اٹکائے وہ ناکام ہوئے۔

حمزہ شہباز نے کہا کہ جنہوں  نے 9مئی کو ملک میں آگ لگائی  اب وہ معیشت کو آگ لگانے کی کوشش کررہے ہیں، ان کی یہ کوشش بھی ناکام ہوگی، پہلے بھی قومی اسمبلی کا ممبر رہ چکا ہوں، ملک اور قوم کی خدمت کریں گے۔

آئی ایم ایف کو خط ملک میں بحران پیدا کرنے کی کوشش ہے: عطا تارڑ

ادھر نومنتخب لیگی رکن قومی اسمبلی عطاتارڑ کا کہنا تھا کہ مخالفین نے آئی ایم ایف کو خط لکھ دیا ہے ، خط میں کاش لکھ دیتے کہ میں قیدی ہوں اور کرپشن کیسز میں اندرہوں، پہلے امریکی سازش اور اب امریکا سے مدد، آپ کی پالیسی ہے کیا؟

ان کا مزید کہنا تھا کہ  یہ آئی ایف ایم کوخط لکھ کرملک میں بحران پیدا کرنا چاہتے ہیں، یہ اقدام ملک کے خلاف اور ذاتی انا کی تسکین ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے