اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اگر دماغ استعمال کیا جائے تو ڈراموں کا سکرپٹ مزید بہتر ہوسکتا ہے: حرا سومرو

29 Feb 2024
29 Feb 2024

(ویب ڈیسک) شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا سومرو کا کہنا ہے کہ جو لوگ مجھے بیوقوف سمجھتے ہیں وہ خود کونسے عقلمند ہیں، اگر دماغ استعمال کیا جائے تو ڈراموں کا سکرپٹ مزید بہتر ہوسکتا ہے۔

نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شرکت کے دوران ایک سوال کے جواب میں حرا سومرو نے کہا کہ شعیب ملک اچھے کرکٹر ہیں۔

اداکارہ نے کہا کہ زندگی کا کیا ہے آج ہے کل نہیں ہے جبکہ آصف علی زرداری ہمارے بزرگ ہیں۔

حرا سومرو نے کہا کہ میرا شوبز میں آنے کا مقصد اداکاری کرنا تھا، اگر دماغ استعمال کیا جائے تو ڈراموں کا سکرپٹ مزید بہتر ہوسکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر بہت سارے لوگ بہت زیادہ عقلمند ہیں انہیں ایسا لگتا ہے کہ ان کے پاس ایک فرشتہ آتا ہے جو سب بتا کر چلا جاتا ہے۔

حرا سومرو نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ سیاست ایک مسلسل جدوجہد، سفر اور مسلسل بے وقوفی کے سوا کچھ نہیں ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے