اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

حرا مانی کی جامنی لباس میں دلکش اداؤں پر مداح دل ہار بیٹھے

29 Feb 2024
29 Feb 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی شوخ و چنچل اداکارہ حرامانی کی جامنی لباس میں دلکش اداؤں پر مداح فدا ہو گئے۔

گزشتہ دنوں حرا مانی نے اپنی 35 ویں سالگرہ منائی، اس موقع کیلئے انہوں نے جامنی رنگ کے مغربی لباس کا انتخاب کیا۔

حال ہی میں انہوں نے فوٹوا ینڈویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ بہت خوش نظر آرہی ہیں۔

مذکورہ ویڈیو میں اداکارہ نے جامنی رنگ کا مغربی لباس زیب تن کر رکھا ہے جبکہ ہاتھوں میں سرخ و سفید غبارے اور گلدستہ اٹھائے دلکش ادائیں دیتی نظر آرہی ہیں۔

ویڈیو میں اداکارہ نے بال کھول رکھے ہیں جبکہ مہارت سے ہوا میک اپ اور کانوں میں پہنے بُندے حرا کے حسن کو چار چاند لگا رہے ہیں۔

اس ویڈیو پر جہاں حرا کے مداح ان کی سالگرہ پر مبارکبادیں پیش کررہے ہیں وہیں کچھ ناقدین انہیں مغربی لباس زیب تن کرنے پر تنقید کا نشانہ بناتے بھی نظر آرہے ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے