اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مسلم ٹاؤن: ٹائروں کے گودام میں آتشزدگی، لاکھوں روپے کا سامان جل کر راکھ

29 Feb 2024
29 Feb 2024

(ویب ڈیسک) صوبائی دارالحکومت لاہور میں ٹائروں کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے کا سامان جل کر راکھ بن گیا۔

 آتشزدگی کا واقعہ مسلم ٹاؤن میں پیش آیا جہاں ٹائروں کے گودام میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ لگی جس نے پورے گودام کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، آتشزدگی کی اطلاع ملنے پر ریسکیو کا عملہ موقع پر پہنچ گیا۔

آگ اس قدر شدید تھی کہ فائر بریگیڈ کی 9 گاڑیوں اور 20 سے زائد اہلکاروں نے اسے بجھانے میں حصہ لیا، کئی گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد ریسکیو اہلکار آگ پر قابو پانے میں کامیاب ہو گئے، آتشزدگی کے نتیجے میں لاکھوں کا سامان راکھ میں تبدیل ہو گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے