اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

جعلی حکومت سے مسائل کم نہیں ہونگے، مہنگائی، بیروزگاری بڑھے گی: سراج الحق

28 Feb 2024
28 Feb 2024

(لاہورنیوز) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ جعلی حکومت سے مسائل کم نہیں ہوں گے، مہنگائی، بے روزگاری بڑھے گی۔

سراج الحق نے کہا کہ متنازعہ اور دھاندلی زدہ الیکشن سے مزید عدم استحکام پیدا ہوگیا، 8 فروری کی رات عوام کا حق دھڑلے سے چرایا گیا، الیکشن میں کامیاب ہونے والوں کے چہروں پر مصنوعی مسکراہٹ ہے، قوم کو یقین دلاتا ہوں کہ یہ عوامی مینڈیٹ کی آخری ہائی جیکنگ ہے، حکمران پارٹیاں اسٹیبلشمنٹ کی حمایت سے اقتدار میں آتی ہیں۔

امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ حکمران عالمی اسٹیبلشمنٹ کے وفادار ہیں، قوم پر مسلط کرپٹ ٹولہ کی وجہ سے معیشت تباہ ہوگئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے