اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پنڈی کرکٹ سٹیڈیم بھی پی ایس ایل میچز کی میزبانی کیلئے تیار

27 Feb 2024
27 Feb 2024

(ویب ڈیسک) پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے میچز کے حوالے سے تیاریاں شروع کر دی گئیں۔

پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پی ایس ایل سیزن 9 کے مجموعی طور پر 9 میچز کھیلے جائیں گے جس کے لئے 5 پچز استعمال کی جائیں گی اور ساڑھے 10 ہزار کرسیوں کو 4 انکلوژرز میں لگایا جائے گا۔

سٹیڈیم میں صفائی ستھرائی کا کام بھی شروع کر دیا گیا ہے، سٹیڈیم میں تماشائیوں کا داخلہ علامہ اقبال پارک سے ہو گا، علامہ اقبال پارک کو سٹیڈیم کی سائیڈ سے ٹینٹ لگا کر کوور کر دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ راولپنڈی میں 2 سے 10 مارچ تک پاکستان سپر لیگ کے میچز کھیلے جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے