اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب اسمبلی اجلاس دوبارہ طلب کرنے کا فیصلہ، سمری وزیراعلیٰ کو ارسال

27 Feb 2024
27 Feb 2024

(لاہور نیوز) پنجاب اسمبلی کا اجلاس دوبارہ طلب کرنے کیلئے سمری وزیراعلیٰ مریم نواز کو ارسال کردی گئی۔

حکومت پنجاب نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس دوبارہ طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے، پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل طلب کر نے کیلئے سمری وزیر اعلیٰ پنجاب کو ارسال کردی گئی ہے۔

 وزیراعلیٰ مریم نواز کی منظوری کے بعد آج ہی سمری گورنر پنجاب کو بھجوائی جائے گی۔

نگران حکومت کے 4  ماہ کے لئے منظور بجٹ کی تاریخ 29 فروری کو ختم ہورہی ہے، طلب کردہ اجلاس میں بجٹ سمیت دیگر امور زیر بحث لائے  جائیں  گے۔

 یاد رہے گزشتہ روز وزیراعلیٰ کے انتخاب کے بعد سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے اسمبلی اجلاس کو غیر معینہ مدت تک ملتوی کردیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے