اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیراعلیٰ مریم نواز کا تھانہ شالیمار کا دورہ، ملزموں سے کیسز بارے دریافت کیا

26 Feb 2024
26 Feb 2024

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز تھانہ شالیمار پہنچ گئیں۔

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے تھانے کا مکمل دورہ کیا، وزیراعلیٰ کے ساتھ پرویز رشید، آئی جی پنجاب سمیت دیگر حکام بھی موجود تھے، آئی جی پنجاب نے تھانے سے متعلق وزیراعلیٰ کو بریفنگ دی۔

مریم نواز نے پولیس سے سوال کیا کہ درج مقدمات کا فالو اپ کیسے کیا جاتا ہے؟ آئی جی پنجاب نے سوالات کے جوابات دیئے، وزیراعلیٰ نے حوالات میں بند ملزموں سے ان کے کیسز کے بارے میں پوچھا، مریم نواز نے فرنٹ ڈیسک پر سائلین کی درخواستوں پر پیش رفت کا جائزہ بھی لیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے