اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور میں نشے کے عادی سفاک شوہر نے بیوی کو قتل کردیا

26 Feb 2024
26 Feb 2024

(ویب ڈیسک)لاہور میں نشے کےعادی شوہر نے چھریوں کے وار سے بیوی کو قتل کردیا جبکہ وقوعے میں بیٹی بھی شدید زخمی ہوئی ہے۔

تفصیلات کےمطابق لاہور میں فیکٹری ایریا کے علاقے میں نشے کے عادی شوہر نے گھریلو ناچاکی پر 40 سالہ بیوی کو چھریوں کے پے در پے وار کر کے قتل کردیا جبکہ سفاک شخص نے 14  سالہ بچی کو بھی زخمی کردیا۔مقتولہ کی شناخت 40 سالہ رائنہ مسیح جبکہ بیٹی کی شناخت14 سالہ زائنہ داؤد کے نام سے ہوئی ہے۔

پولیس کے مطابق 42 سالہ ملزم داؤد نے واردات کے بعد اپنی بھی کلائی چھری مار کر کاٹ لی، جس کے بعد اس کی حالت تشویشناک ہے۔ زخمی بیٹی اور ملزم داؤد کو جنرل اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں دونوں کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے،پولیس اور فرانزک ٹیم نے شواہد جمع کر کے کاروائی کا آغاز کر دیا۔پولیس اور تحقیقاتی اداروں کی کارروائی کے بعد لاش کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے مردہ خانہ منتقل کردیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے