اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

راجہ خرم شہزاد اور علی اعوان آزادی مارچ کیس میں بری

26 Feb 2024
26 Feb 2024

(لاہور نیوز) نو منتخب ممبر قومی اسمبلی راجہ خرم شہزاد اور تحریک انصاف کے سابق رہنما علی نواز اعوان آزادی مارچ اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر درج مقدمات میں بری ہو گئے۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ خان کنڈی نے آزادی مارچ اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر درج مقدمات کی سماعت کی جس کے دوران ایم این اے راجہ خرم نواز، علی نواز اعوان اور دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے۔

عدالت نے ملزمان کی حاضری لگا کر بریت کا فیصلہ سنایا جبکہ غیر حاضر ملزمان کی حد تک کارروائی ملتوی کر دی۔

مقدمات میں نامزد فیصل عارف، ناصر بادشاہ ، ملک اخلاق اور دیگر ملزمان بھی بری ہو گئے جبکہ بانی پی ٹی آئی کی پروڈکشن درخواست پر جیل حکام سے جواب طلب کر لیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے