اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

شان مسعود نے لاہور قلندرز کیخلاف جیت سے کیا سبق سیکھا؟

25 Feb 2024
25 Feb 2024

(ویب ڈیسک) پی ایس ایل 9 میں کراچی کنگز کے کپتان شان مسعود کا کہنا ہے کہ لاہور قلندرز کے خلاف میچ سے سیکھا کہ ابتدا میں زیادہ وکٹیں نہ گنوائیں۔

پی ایس ایل 9 کے دسویں میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دی، کنگز نے 176 رنز کا مطلوبہ ہدف آخری گیند پر حاصل کیا۔

کیرون پولارڈ کو 58 رنز کی شاندار اننگ اور دو کیچز پکڑنے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کنگز کے کپتان شان مسعود نے کہا کہ ہم درست سمت کی جانب گامزن ہیں، بولرز نے ابتدائی اوورز میں شاندار بولنگ کی۔

شان مسعود نے کہا کہ ہم آخر کے چند اوورزمیں رنز نہیں روک سکے، 10 سے 15 رنز زیادہ بنوا دیے تھے۔

انہوں نے کہا کہ کیرون پولارڈ اور شعیب ملک کے تجربے سے جیت کی بنیاد رکھی، دونوں کھلاڑیوں نے ابتدائی وکٹیں جلد گرنے کے بعد شاندار بیٹنگ کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے