اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کی یو اے ای کے قونصل جنرل سے ملاقات

24 Feb 2024
24 Feb 2024

(لاہور نیوز) گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کی متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی سے ملاقات ہوئی، ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

گورنر پنجاب نے یو اے ای کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی کا پاکستان کیلئے ہر مشکل حالات میں ہلال احمر کے ذریعے آگے بڑھ کر مکمل تعاون اور خدمات پر شکریہ ادا کیا۔

اس موقع پر بخیت عتیق الرومیتی نے کہا کہ یو اے ای کے عوام کا دل پاکستان کے ساتھ دھڑکتا ہے اور متحدہ عرب امارات پاکستان کو کسی مشکل حالات میں تنہا نہیں چھوڑے گا۔

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے یو اے ای کی جانب سے پاکستانی معیشت کے استحکام کیلئے کئے جانے والے اقدامات کو بھی سراہا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے