شہرکی خبریں
امیدواروں کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت: پی ٹی آئی کے کارکن نے ریکارڈ مانگ لیا
22 Feb 2024
22 Feb 2024
(ویب ڈیسک) پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدواروں کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کے معاملہ پر تحریک انصاف کے مبینہ کارکن نے الیکشن کمیشن سے ریکارڈ مانگ لیا۔
درخواست گزار نے کہا کہ میں تحریک انصاف کا ورکر ہوں، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار سنی اتحاد کونسل میں شامل ہو گئے۔
درخواست گزار نے مزید کہا کہ تحریک انصاف اور سنی اتحاد کونسل کے مابین معاہدے کی مصدقہ کاپی فراہم کی جائے۔