اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین سنوکر چیمپئن شپ: پاکستان کے اویس اللہ نے سابق بھارتی عالمی چیمپئن کو اپ سیٹ شکست دیدی

22 Feb 2024
22 Feb 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان کے اویس اللہ منیر نے ایشین سنوکر چیمپئن شپ میں زبردست اپ سیٹ کردیا۔

موصول اطلاعات کے مطابق قطر کے شہر دوحا میں جاری چیمپئن شپ کے پری کوارٹر فائنل میں اویس اللہ منیر نے پنکج ایڈوانی کو حیرت انگیز طور پر 2-4 سے ہرا دیا۔

قومی کیوئسٹ نے صف اوّل کے انٹرنیشنل کھلاڑی اور سابق عالمی چیمپئن بھارت کے پنکج ایڈوانی کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں قدم رکھ دیا۔

دوسرے پاکستانی کھلاڑی محمد نسیم اختر بھی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے، سابق عالمی جونیئر چیمپئن نے ہانگ کانگ کے چاؤ ہون مان کو 3-4 سے زیر کیا۔ محمد نسیم اختر نے ایشین سنوکر چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے