اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آئی جی پنجاب پولیس کی ملتان سٹیڈیم آمد، ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کا میچ دیکھا

21 Feb 2024
21 Feb 2024

(ویب ڈیسک) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے ملتان سٹیڈیم میں ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کا میچ دیکھا۔

ریجنل پولیس آفیسر اور سی پی ملتان بھی آئی جی پنجاب کے ساتھ سٹیڈیم میں موجود تھے، شائقین کرکٹ نے آئی جی پنجاب کو اپنے درمیان پا کر محبت کا اظہار کیا۔

شائقین کرکٹ نے آئی جی پنجاب اور پنجاب پولیس کے حق میں نعرے لگائے، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے ہاتھ ہلا کر نعروں کا جواب دیا۔

ملتان سٹیڈیم میں ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 9 کا ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کا میچ دیکھنے آئے شائقین کرکٹ نے آئی جی پنجاب کے ساتھ سیلفیاں بھی بنائیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے