اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پیپلزپارٹی کا آئینی عہدوں کے لئے ناموں پر غور شروع

21 Feb 2024
21 Feb 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی نے آئینی عہدوں کے لئے ناموں پر غور شروع کر دیا۔

ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی اس بار قیادت کے اہم ارکان کو عہدے دے گی، پیپلزپارٹی ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کے لئے شازیہ مری کے نام پر غور کر رہی ہے، فیصل کریم کنڈی کا بطور گورنر خیبرپختونخوا پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ گورنر پنجاب کے لئے مخدوم سید احمد محمود ہارٹ فیورٹ قرار دیئے گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے