اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سنی اتحاد کونسل کا مخصوص نشستوں کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کا فیصلہ

21 Feb 2024
21 Feb 2024

(ویب ڈیسک) سنی اتحاد کونسل نے مخصوص نشستوں کے حصول کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کا فیصلہ کر لیا۔

سنی اتحاد کونسل مخصوص نشستوں کے معاملے پر آج الیکشن کمیشن میں تحریری درخواست جمع کرائے گی، سنی اتحاد کونسل کے سربراہ حامد رضا آج الیکشن کمیشن کو تحریری درخواست دیں گے۔

مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست کا فائنل ڈرافٹ تیار کر لیا گیا، پی ٹی آئی اور ایس آئی سی وکلا ٹیم نے مشترکہ طور پر تحریری مراسلہ ڈرافٹ کیا۔

سربراہ سنی اتحاد کونسل کے مطابق آزاد ارکان کی سنی تحریک میں شمولیت کا مرحلہ تقریباً مکمل ہوچکا ہے، مخصوص نشستوں کے معاملے پر آج الیکشن کمیشن جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے