اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ن لیگ ،پی پی کی اتحادی حکومت کے اچھے کام کی تائید کریں گے:طاہر اشرفی

21 Feb 2024
21 Feb 2024

(ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان علما کونسل طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اور ن لیگ کی اتحادی حکومت نے اچھا کام کیا تو تائید کریں گے۔

چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ 8فروری کو مسلح افواج اورقومی سلامتی کے اداروں نے پرامن طریقے سے الیکشن کا انعقاد کیا، ہم سپہ سالار،وزارت داخلہ اور سلامتی کے اداروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور نگران وزیر اعظم کی کوششوں سے ڈالر مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن ہوا تو ڈالر کی قیمت میں 50روپے تک کی کمی ہوئی۔

طاہر اشرفی کا مزید کہنا تھا کہ آرمی چیف اور نگران حکومت کی کاوشوں سے حج پیکیج میں بھی ایک لاکھ روپے کمی ہوئی اگر ہم کام کرنا چاہیں تو مایوسی کی کوئی بات نہیں ہے، پیپلز پارٹی اور ن لیگ نے اتحاد کرکے حکومت کرنے کا اعلان کیا ہے، اگر یہ اچھا کام کریں گے تو ضرور تائید کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے