اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

19ویں چولستان جیپ ریلی کا باقاعدہ آغاز

21 Feb 2024
21 Feb 2024

(لاہور نیوز) 19ویں چولستان جیپ ریلی کا باقاعدہ آغاز ہو گیا، انٹرنیشنل چولستان جیپ ریلی کے موقع پر ٹی ڈی سی پی نے اپنا تھیم سونگ جاری کردیا ۔

دلوش ڈاہر میں جیپ ریلی کے حوالے سے انتظامات مکمل کرلیے گئے ، جیپ ریسرز جیپ ریلی میں حصہ لینے کے لیے پر جوش نظر آرہے ہیں ، آج چولستان میں ٹی ڈی سی پی ریزورٹ پر گاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل ہوگا ۔

ریسرز گاڑیوں کی ٹیکنیکل انسپکشن ہوگی جبکہ ڈرائیورز اور نیویگیٹرز کی کانفرنس اور طبی معائنہ بھی ہوگا، 22 فروری کو دلوش ڈاہر میں جیپ ریسرز کا کوالیفائی راؤنڈ ہوگا۔

23 فروری کو پریپیئرڈ کیٹیگری ریس کا پہلا راؤنڈ ہوگا جس کا ٹریک دلوش ڈاہر سے جام گڑھ تک رکھا گیا ہے ، 24 فروری کو دلوش ڈاہر سے بجنوٹ تک سٹاک کیٹیگری ریس ہوگی اور کلچرل نائٹ ہوگی۔

25 فروری کو پریپیئرڈ کیٹیگری کا فائنل راؤنڈ دلوش ڈاہر سے بجنوٹ تک ہوگا، اسی روز ٹرک ریس اور اختتامی تقریب بھی ہوگی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے