اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

رضوان کا پہلی ہی بال پر کیچ ڈراپ ہونا اہم مومنٹ تھا: کوچ اسلام آباد یونائیٹڈ

21 Feb 2024
21 Feb 2024

(ویب ڈیسک) ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 9 کے پانچویں میچ میں ملتان سلطانز کے ہاتھوں شکست کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کے کوچ مائیک ہیسن نے کہا ہے کہ رضوان کا پہلی ہی بال پر کیچ ڈراپ ہونا بھی اہم مومنٹ تھا، فاسٹ بولر نسیم شاہ بدقسمتی سے شروع میں وکٹ نہیں لے سکے۔

پوسٹ میچ پریس کانفرنس میں مائیک ہیسن کا کہنا تھا کہ کنڈیشن ٹف تھی شروع میں بیٹرز کو پریشانی ہوئی لیکن شاداب خان کا آخری مومنٹ میں 18 رنز کا اوور بھی ہمیں مہنگا پڑا۔

انہوں نے کہا کہ جارڈن کوکس اور سلمان آغا کی بدولت ہماری گیم میں واپسی ہوئی، ان کی پارٹنرشپ نے ٹارگٹ کو سیٹ کیا تھا ہم گیم کو آخری بال تک لے گئے بدقسمتی سے جیت نہیں سکے۔

یاد رہے کہ پی ایس ایل 9 کے پانچویں میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی۔

ملتان سلطانز نے اسلام آباد کی جانب سے دیا گیا 145 رنز کا ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر آخری اوور میں حاصل کرلیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے