اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اے این ایف کی کارروائیاں،631 کلوسےزائد منشیات برآمد، 12 ملزمان گرفتار

20 Feb 2024
20 Feb 2024

(لاہور نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس ( اےاین ایف) نے 15 کارروائیوں میں631 کلو سے زائد منشیات برآمد کرلی جبکہ 12ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔

ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیاں اسلام آباد، سیالکوٹ، لاہور، ڈی آئی خان، نوکنڈی، لسبیلہ، وندر، پشاور، راولپنڈی، زخہ خیل، ملتان میں کی گئیں، کارروائی کے دوران 52 کلو ہیروئن،14کلو248گرام آئس برآمد کی گئی۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ کارروائی میں  426کلو600گرام چرس،69 ہیروئن بھرےکیپسولز برآمد کرلیے گئے ، کارروائی کے دوران 138 کلو400گرام افیون، 5 کلو مارفین بھی برآمدکی گئی ، گرفتار ملزمان کے خلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کےتحت مقدمات درج کرلیے گئے۔
 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے