اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

معمولی بات پر جھگڑے کے دوران گولیاں چل گئیں، ایک شخص جاں بحق

20 Feb 2024
20 Feb 2024

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں لڑائی جھگڑے کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا ہے۔

فائرنگ کا افسوسناک واقعہ لاہور میں رائیونڈ سٹی کے علاقے جیابگا میں پیش آیا جہاں معمولی بات پر تلخ کلامی جھگڑے میں تبدیل ہو گئی، اس دوران ایک گروپ نے گولیاں چلا دیں جس کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر دم توڑ گیا۔

واقعے کی اطلاع ملنے کے بعد پولیس کی نفری موقع پر پہنچ گئی اور جائے وقوعہ کا جائزہ لے کر لاش تحویل میں لے لی اور قریبی ہسپتال منتقل کر دی، مرنے والے شخص کی شناخت منیر کے نام سے ہوئی، پولیس نے قانونی کارروائی شروع کر دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے