اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بہاولپور چولستان جیپ ریلی کے انتظامات مکمل، آج افتتاحی تقریب

20 Feb 2024
20 Feb 2024

(لاہور نیوز) ساؤتھ ایشیا کے میگا ایونٹ چولستان جیپ ریلی کے انتظامات مکمل کر لیے گئے ،جیپ ریلی کی افتتاحی تقریب آج بہاول جم خانہ بہاولپور میں منعقد ہوگی ۔

ریلی کے سلسلے میں کل ٹی ڈی سی پی ریزارٹ میں گاڑیوں کی رجسٹریشن، ٹیکنیکل انسپکشن اور ڈرائیورز کانفرنس ہوگی ۔ 22 فروری کو آل کیٹگری گاڑیوں کا کوالیفائی راؤنڈ ہوگا ۔ کوالیفائی راؤنڈ میں پہلے نمبر پر آنے والی گاڑی ٹریک پر سب سے پہلے روانہ ہوگی۔

23 فروری کو پریپیئرڈ کیٹگری گاڑیوں کی ریس کا پہلا راؤنڈ ہوگا ۔ پریپیئرڈ کیٹگری ریس میں خواتین اور مرد ریسرز حصہ لیں گے ۔ پریپیئرڈ گاڑیوں کا ریس ٹریک دلوش ڈاہر سے جام گڑھ تک رکھا گیا ہے ۔ 24 فروری کو دلوش ڈاہر سے بجنوٹ تک سٹاک کیٹگری ریس ہوگی اور کلچرل نائٹ ہوگی ۔ 25 فروری کو پریپیئرڈ کیٹگری کا فائنل راونڈ دلوش ڈاہر سے بجنوٹ تک ہوگا ۔ 25 فروری کے دن ہی ڈرٹ بائیک ، ٹرک ریس اور اختتامی تقریب ہوگی ۔

ٹی ڈی سی پی بہاولپور کے مطابق چولستان جیپ ریلی کے دو ٹریک بنائے گئے ہیں ، پریپیئرڈ کٹیگریز گاڑیوں کا ٹریک 462 کلو میٹرز رکھا گیا ہے  جبکہ سٹاک کیٹگریز گاڑیوں کا ٹریک 231 کلو میٹرز کا رکھا گیا ہے ، جیت کے لئے ریسرز کا چولستان میں ٹریک کی ریکی کا عمل آج بھی جاری رہا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے