اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

حکومت سازی: پنجاب اسمبلی کا اجلاس 22فروری کو طلب کرنے کا فیصلہ

20 Feb 2024
20 Feb 2024

(لاہور نیوز) پنجاب میں حکومت سازی کے معاملہ پر پنجاب اسمبلی کا اجلاس 22 فروری کو طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

ذرائع کےمطابق پنجاب میں مخصوص نشستوں کی آئینی حیثیت متنازعہ ہونے کا خدشہ ہے، تحریک انصاف کے آزاد ارکان کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کےباوجود مخصوص نشستوں سے محروم ہونے کا امکان موجود ہے۔

سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کا کہنا ہے کہ میری اطلاع کے مطابق 22 فروری کو پنجاب اسمبلی کا اجلاس بلایا جارہا ہے میں اس کی تصدیق نہیں کر سکتا کہ میرے علم میں نہیں کہ ابھی ہاؤس مکمل ہوا ہے یا نہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب اسمبلی کا پہلا اجلاس مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشن کے بغیر نہیں بلایا جاسکتا ہے، اگر آزاد ارکان کسی سیاسی جماعت میں شامل ہوئے تو انہیں مخصوص نشستوں سے محروم نہ کیا جائے، کسی جماعت کی مخصوص نشستیں دوسری جماعت میں بانٹنا مناسب نہیں ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے