اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

این اے130: الیکشن کمیشن کا نوازشریف کونوٹس، ریٹرننگ افسر سے جواب طلب

20 Feb 2024
20 Feb 2024

(لاہور نیوز) الیکشن کمیشن نے این اے130لاہور سے کامیاب امیدوارنواز شریف کو نوٹس جاری کردیا جبکہ ریٹرننگ افسر سے رپورٹ طلب کرلی۔

الیکشن کمیشن میں این اے130 لاہور سے پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد کی درخواست پر سماعت ہوئی ، پی ٹی آئی رہنما کے وکیل نے کہا کہ 376 میں سے 334 پولنگ سٹیشنز کے نتائج کے مطابق یاسمین راشد 20 ہزار ووٹوں کی لیڈ سے جیت رہی تھیں،پھر رات کو پولیس والے آئے اور ریٹرننگ افسر کو تبدیل کردیا گیا، ہمارے ایجنٹس کو نکال دیا گیا پھر باقی 33 پولنگ سٹیشنز سے نواز شریف کو ایک لاکھ ایک ہزار ووٹ ڈال دئیے گئے۔

ممبرالیکشن کمیشن نے کہاکہ اس کیس میں تو الیکشن کمیشن بھی جوابدہ ہے اب کیس ہم اپنے خلاف سنیں؟ الیکشن کمیشن نے این اے130لاہور سے کامیاب امیدوار نواز شریف کو نوٹس جاری کردیا جبکہ ریٹرننگ افسر سے رپورٹ طلب کرلی۔

‏ الیکشن کمیشن نے کیس کی مزید سماعت 27فروری تک ملتوی کردی ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے