اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خواجہ نافع نے تاریخ بدل ڈالی

20 Feb 2024
20 Feb 2024

(ویب ڈیسک) لاہور قلندرز کیخلاف کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جیت میں اہم کردار ادا کرنے والے ایمرجنگ کرکٹر خواجہ نافع نے پی ایس ایل کی تاریخ بدل کر رکھ دی۔

گزشتہ روز قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو ہوم گراؤنڈ پر 5 وکٹوں سے شکست دیکر مسلسل دوسری جیت سمیٹ لی ۔

اس میچ میں ایمرجنگ کرکٹر خواجہ نافع نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا، انہوں نے جارحانہ اننگز کھیلتے ہوئے محض 31 گیندوں پر 60 رنز کی اننگز کھیلی جس میں 4 چوکے اور 3 چھکے شامل تھے۔

نافع کی اننگز کی بدولت کوئٹہ نے 188 رنز کا ہدف محض 19.1 ایک اوورز میں حاصل کرلیا۔

نوجوان کرکٹر پی ایس ایل کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 30 سے ​​زائد گیندوں کی اننگز میں صرف ایک ڈاٹ بال کھیلنے والے پہلے کھلاڑی بنے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے