اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ایل ڈی اے افسران انتخابات کے بعد بھی دفاتر سے غائب، دفتری امور ٹھپ

20 Feb 2024
20 Feb 2024

(لاہور نیوز) ایل ڈی اے افسر انتخابات کے بعد بھی دفاتر سے غائب رہنے لگے، ون ونڈو سیل میں افسروں کی مسلسل غیر حاضری سے امور ٹھپ ہو کر رہ گئے۔

ایل ڈی اے افسر انتخابات کے بعد بھی دفاتر  میں نہیں ملتے، ون ونڈو سیل ای خدمت کاؤنٹر بھی دو ہفتوں سے ویران پڑا ہے، ڈپٹی ڈائریکٹر اور  اسسٹنٹ ڈائریکٹرز  مسلسل غیر حاضر جبکہ   سائل خوار ہورہے ہیں۔

ای خدمت ٹاؤن پلاننگ پر افسران کی عدم موجودگی سے فائلنگ پراسیس رک گیا، پلازوں، شادی ہالز  سمیت  25 سے زائد کمرشل  نقشوں کی منظوری رکی ہوئی ہے۔

یاد رہے کہ افسران کی غیر حاضری پر کمشنر لاہور و ڈی جی ایل ڈی اے محمد علی رندھاوا نے  پہلے بھی برہمی کا اظہار کیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے