اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بہترین بلے بازی پر شاہین آفریدی کا خواجہ نافع کو بیٹ کا تحفہ

20 Feb 2024
20 Feb 2024

(ویب ڈیسک) ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 میں لاہور قلندرز کیخلاف شاندار بیٹنگ کرنے پر کپتان شاہین آفریدی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بلے باز خواجہ نافع کو بیٹ تحفے میں دے دیا۔

گزشتہ روز پاکستان سپر لیگ کے 9 ویں سیزن کے چوتھے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو 5 وکٹوں سے شکست دی، لاہور قلندرز نے 188 رن کا ہدف دیا تھا جسے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے آخری اوور میں 5 بالز پہلے ہی حاصل کر لیا۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خواجہ نافع نے 60 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی، ان کی 31 گیندوں پر مشتمل اننگز میں 3 چھکے اور 4 چوکے شامل تھے تاہم میچ کے بعد لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی نے شاندار بیٹنگ پر اپنا بیٹ خواجہ نافع کو تحفے میں دے دیا۔

سوشل میڈیا پر ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے خواجہ نافع نے کہا کہ شاہین آفریدی نے اس اننگز پر مجھے بیٹ تحفے میں دیا، امید ہے آئندہ بھی اس طرح کی اننگز کھیلتا رہوں گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے