اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سابق وزیر اعظم شہباز شریف کا ملک نذیر احمد وٹو کے انتقال پر افسوس کا اظہار

20 Feb 2024
20 Feb 2024

(لاہور نیوز) سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے معروف سماجی کارکن ملک نذیر احمد وٹو کے انتقال پر رنج و غم اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

صدر مسلم لیگ ن میاں شہباز شریف نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا کہ ملک نذیر احمد وٹو نے عوام کو صاف پانی کی فراہمی اور نکاسی کے شعبے میں شاندار خدمات انجام دیں، مرحوم کی تمام عمر مخلوق خدا کی خدمت میں گزری جس پر ان کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔

سابق وزیراعظم نے ملک نذیر احمد وٹو مرحوم کے اہل خانہ سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا اور مرحوم کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا بھی کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے