اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

الیکشن کمیشن انکوائری کمیٹی کا اجلاس، تمام ریٹرننگ افسران طلب

19 Feb 2024
19 Feb 2024

(ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی انکوائری کمیٹی کا اجلاس کل صبح دس بجے دوبارہ طلب کر لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق انکوائری کمیٹی نے کل راولپنڈی ڈویژن کے تمام ریٹرننگ افسران کو طلب کر لیا، انکوائری کمیٹی کے سربراہ ممبر الیکشن کمیشن نثار درانی آراوز کے بیان قلمبند کریں گے۔

الیکشن کمیشن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ انکوائری کمیٹی کل تک تمام متعلقہ ڈی آر اوز اور آر اوز کے بیانات قلمبند کر لے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے