اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

یورپی ہاکی کلب کی 21 سال بعد پاکستان آمد،کھلاڑیوں کا شاندار استقبال

18 Feb 2024
18 Feb 2024

(ویب ڈیسک)21 سال کے طویل عرصے بعد یورپی ہاکی کلب پاکستان پہنچ گیا۔

رپورٹ کےمطابق لاہور کے علامہ اقبال ایئر پورٹ پر باکی اولمپئن خواجہ جنید، جنید چٹھہ، مسعود الرحمٰن اور ایچ ای سی کے آفیشلز نے ڈچ کھلاڑیوں کا استقبال کیا۔19 اور 21 فروری کو لاہور کے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں ڈچ کلب اور ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) ٹیلنٹ ہنٹ کے درمیان میچ کھیلا جائے گا جبکہ  تیسرے میچ کی میزبانی 23 فروری کو اسلام آباد کرے گا۔

 

واضح رہے کہ مہمان دستے کے چیف ڈی مشن طاہر شاہ، مینجر ٹن لنگ ہیسجن ہیں، ریفری پیٹرک ملر بھی ڈچ کلب کے ساتھ لاہور پہنچے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے