اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

صبا فیصل کو پردے پر بات کرنا مہنگا پڑگیا، سوشل میڈیا صارفین کی اداکارہ پر تنقید

17 Feb 2024
17 Feb 2024

(ویب ڈیسک)پاکستان کی سینئر اداکارہ صبا فیصل کو سوشل میڈیا صارفین نے پردے پر بات کرنے کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔

رپورٹ کےمطابق اداکارہ صبا فیصل  کی ایک ویڈیو  وائرل ہوئی ہے جس میں  ان کی جانب سے مداحوں کوآن لائن سیشن کے دوران  سوالوں کے جواب دے رہی ہیں،اسی دوران  ان سے ایک خاتون مداح نے پردہ کرنے سے متعلق سوال کیا ،

اداکارہ نے پردہ کرنے کے سوال پر جواب دیا کہ جس طرح ہر ایک کا کام ہوتا ہے، اسی طرح اداکاری کرنا بھی ان کا کام ہےاور وہ یہ کام چھوڑ کر پردہ کرکے کیا کریں گی؟صبا فیصل نے مزید کہا کہ پردہ کرنا یا نہ کرنا ہر کسی کا ذاتی معاملہ ہے اور دوسرے لوگ اس معاملے پر دوسروں کو ہدایت کرنا چھوڑ دیں۔

صبا فیصل کی ویڈیو سوشل میڈیا پر آتے ہی عوام کی جانب سے ملا جلا ردعمل سامنے آیا جبکہ زیادہ تر لوگوں نے اداکارہ پر تنقید کے تیر برسا ڈالے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے