اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

چیف سیکرٹری پنجاب کی زیر صدارت اجلاس، سالانہ ترقیاتی پروگرام کی تیاری کا جائزہ لیا گیا

16 Feb 2024
16 Feb 2024

(لاہور نیوز) نامزد وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے ملاقات کے بعد چیف سیکرٹری پنجاب زاہد زمان کی زیر صدارت ہنگامی طور پر آل سیکرٹریز کمیٹی کا اجلاس ہوا۔

 چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ افتخار سہو نے اجلاس کو بریفنگ دی، اجلاس میں سالانہ ترقیاتی پروگرام 2024-25 کی تیاری کا بھی جائزہ لیا گیا، بریفنگ میں بتایا گیا کہ سالانہ ترقیاتی پروگرام 2024-25 کی تیاری کے سلسلے میں گائیڈ لائنز جاری کر دی گئی ہیں، ہر محکمے کیلئے فنانشل سیلنگ مقرر کی گئی ہے۔

چیف سیکرٹری نے محکموں کو سالانہ ترقیاتی پروگرام کی تیاری کے سلسلے میں جاری کی گئی ٹائم لائنز پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی۔ انہوں نے کہا ہر محکمہ کم از کم پانچ ہائی امپیکٹ منصوبے، تین پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ سکیمیں تیار کرے، ترقیاتی منصوبوں کی تیاری میں مفاد عامہ کو خصوصی طور پر مدنظر رکھا جائے، تعلیم، صحت اور توانائی کے شعبوں میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے وسیع مواقع موجود ہیں۔

اجلاس میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری (جنوبی پنجاب)، سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو اور تمام محکموں کے ایڈمنسٹریٹو سیکرٹریز نے شرکت کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے