اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

خاور مانیکا کیخلاف قبرستان کی زمین پر قبضہ کیس کی فائل جسٹس علی باقر نجفی کو ارسال

16 Feb 2024
16 Feb 2024

(لاہور نیوز) خاور مانیکا پر قبرستان کی زمین پر قبضہ کے کیس میں جسٹس شہباز علی رضوی نے فائل جسٹس علی باقر نجفی کو ارسال کر دی۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہباز علی رضوی نے خاور مانیکا کی درخواست پر سماعت کی، درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ خاور مانیکا پر اینٹی کرپشن نے قبرستان کی زمین پر قبضے کا مقدمہ دائر کیا تھا، خاور مانیکا کی اس کیس میں ہائیکورٹ سے ضمانت ہو چکی ہے مگر اینٹی کرپشن کے پاس کیس ابھی بھی درج ہے۔

درخواست گزار نے استدعا کی کہ عدالت زمین پر قبضہ کیس کی ایف آئی آر خارج کرنے کا حکم دے۔

عدالت نے کیس کی سماعت 22 فروری تک ملتوی کر دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے