اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

انتخابی نتائج کیخلاف سیمابیہ طاہر سمیت متعدد امیدواروں کی درخواستیں خارج

13 Feb 2024
13 Feb 2024

(ویب ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے انتخابی نتائج میں دھاندلی کیخلاف پی ٹی آئی کے آزاد امیدواروں سیمابیہ طاہر، سابق وزیر راجہ بشارت کی پٹیشنز خارج کردیں۔

سابق وزیر راجہ راشد حفیظ ، زیاد خلیق کیانی، ناصرخان ، امیرافضل، کرنل اجمل صابر ، مری سے میجر لطاسب ستی کی پٹیشنز بھی خارج کر دی گئیں۔

لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جج جسٹس صداقت علی خان نے فیصلہ سنایا کہ درخواست گزار براہ راست ہائی کورٹ نہیں آسکتے، تمام پٹیشنرز پہلے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے رجوع کریں، الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف پٹیشنرز ہائی کورٹ آسکتے ہیں۔

ہائی کورٹ نے ہدایت کی کہ پٹیشن کا جائزہ الیکشن کمیشن لے گا، ہائی کورٹ اس کے فیصلے کیخلاف سماعت کی مجاز ہے، تمام پٹیشنرز آج ہی الیکشن کمیشن سے رجوع کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے