اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

انسانی سمگلنگ کے گھناؤنے جرم میں ملوث ملزم گرفتار

13 Feb 2024
13 Feb 2024

(لاہور نیوز) اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل لاہور نے کارروائی کرتے ہوئے انسانی سمگلنگ کے گھناؤنے جرم میں ملوث ملزم کو گرفتارکرلیا۔

ڈائریکٹر ایف آئی اے لاہور زون سرفراز ورک کی ہدایت پرانسانی سمگلرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، انسانی سمگلنگ کے گھناؤنے جرم میں ملوث ملزم محمد فیضان کو لاہور سے گرفتار کیا گیا۔ 

حکام کے مطابق ملزم نے دیگر ساتھیوں کی ملی بھگت سے شہری کو بیرون ملک بھجوانے کے لیے لاکھوں روپے بٹورے،  ملزم نے خاتون کو ملازمت کا جھانسہ دے کر 40 لاکھ روپے سے زائد رقم وصول کی ، ملزم پیسے وصول کر کے روپوش ہو گیا تھا ، ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

حکام کے مطابق ملزم کے دیگرساتھیوں کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے