اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.58 قیمت فروخت : 40.65
  • یورو قیمت خرید: 322.28 قیمت فروخت : 322.86
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.43 قیمت فروخت : 374.10
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.25 قیمت فروخت : 199.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.50 قیمت فروخت : 205.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.42 قیمت فروخت : 74.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 541200 دس گرام : 464000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 496096 دس گرام : 425330
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8901 دس گرام : 7639
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

فراڈ کیس: سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی ضمانت منظور

13 Feb 2024
13 Feb 2024

(ویب ڈیسک) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی مالی فراڈ کے کیس میں ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی۔

سول وجوڈیشل مجسٹریٹ جج ڈاکٹر سہیل تھہیم نے فواد چودھری کی درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔

عدالت نے فواد چودھری کی ضمانت ایک لاکھ روپے مچلکوں کے عوض منظور کی، سابق وفاقی وزیر پر شہری سے 50 لاکھ روپے لے کر نوکری نہ دینے کا الزام ہے۔

واضح رہے کہ فوادچودھری کے خلاف تھانہ آبپارہ میں مقدمہ درج ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے