اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ملتان سلطانز کو بڑا جھٹکا ،اہم غیر ملکی کھلاڑی ایونٹ سے باہر

12 Feb 2024
12 Feb 2024

(ویب ڈیسک) ملتان سلطانز کو پی ایس ایل شروع ہونے سے قبل ہی بڑا جھٹکا لگ گیا۔ اہم غیر ملکی کھلاڑی ایونٹ سے باہر ہو گیا۔

پاکستان سپر لیگ کی ٹیم ملتان سلطانز کے اونر  نے پی ایس ایل کے نئے ایڈیشن میں غیر ملکی کھلاڑی سے متعلق بڑی خبر دے دی۔ تفصیلات کے مطابق ایکس اکاؤنٹ پر کئے گئے پوسٹ میں علی خان ترین کا کہنا تھا کہ افسوس ناک خبر شئیر کروں گا کہ ہماری ٹیم کے غیر ملکی کھلاڑیوں میں سے ایک کھلاڑی کو این او سی نہیں مل سکا ہے، اسی وجہ سے وہ پی ایس ایل سے باہر ہو گیا ہے۔

واضح رہے پاکستان سپر لیگ کا نواں ایڈیشن 17 فروری سے لاہور میں شروع ہونے جا رہا ہے جہاں کراچی کنگز، لاہور قلندرز، ملتان سلطانز، اسلام آباد یونائیٹڈ، پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ایونٹ میں 30 میچز میں مدمقابل ہوں گی۔  

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے