اپ ڈیٹس
  • 304.00 انڈے فی درجن
  • 570.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

محمد عامر اور سہیل خان کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیلئے سود مند ثابت ہوں گے ، سرفراز احمد

12 Feb 2024
12 Feb 2024

(ویب ڈیسک) سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم سرفراز احمد کا کہنا ہے محمد عامر اور سہیل خان کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیلئے سود مند ثابت ہوں گے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا محمد عامر اور سہیل خان ہمارے اہم ہتھیار ہوں گے، دونوں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے لئے سود مند ثابت ہوں گے، محمد عامر  نے 2 سال میں جہاں بھی لیگ کھیلی وہ ٹیم ٹاپ کر رہی ہے، محمد عامر اور سہیل خان نئی اور پرانی گیند کروانے کے ماہر ہیں، پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے لئے غیرملکی کھلاڑی میچز شروع ہونے سے پہلے آجائیں تو اچھا ہے۔

انہوں نے محسن نقوی کو چیئرمین پی سی بی بننے پر مبارکباد بھی دی اور کہا نگران وزیراعلی پنجاب کی حیثیت سے محسن نقوی نے بہترین کام کئے۔  

انڈر 19 ٹیم کی ورلڈ کپ میں کارکردگی کو سراہتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا کہ قومی ٹیم  نے ورلڈ کپ میں زبردست پرفارمنس دکھائی، سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے خلاف آخری لمحات میں ان سائیڈ ایج سے چوکا ہونا کھیل کا حصہ ہے، وہاں حریف کھلاڑی بولڈ بھی ہو سکتا تھا، انڈر 19 لیول پر سیریز کم ہوتی ہیں، ان کے میچز زیادہ ہوں تو کھلاڑی مزید نکھر کر سامنے آ سکیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے