اپ ڈیٹس
  • 304.00 انڈے فی درجن
  • 570.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاک نیوزی لینڈٹاکرے میں میچ سے قبل ٹاس کیلئے سکہ دینے والے بچے نے پیغام جاری کردیا

11 Feb 2024
11 Feb 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلی گئی ٹی20 سیریز کے دوسرے میچ میں ٹاس کیلئے سکہ دینے والے بچے کا نوٹ منظر عام پر آگیا۔

رپورٹ کے مطابق کیوی کرکٹ بورڈ نے سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر پاکستانی ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی اور کین ولیمسن کے ہمراہ بچے اور اسکی جانب سے لکھے گئے نوٹ کی تصویر شیئر کی، جو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے۔

بورڈ کی جانب سے ہیملٹن میں ہونے والے دوسرے میچ میں  "ول " ایک خاص مہمان تھا، جسے نہ صرف ٹاس کیلئے سکہ دینا تھا بلکہ ایک چھوٹے بلے پر کھلاڑیوں سے آٹوگراف بھی دیا گیا تھا۔نوجوان" ول "نے اپنے پیغام میں لکھا کہ وہ  اس  تجربے سے لطف اندوز ہوا، اپنے بلے پر زیادہ تر کھلاڑیوں کے دستخط اکٹھے کیے، کیوی کرکٹ بورڈ کا مجھے کوائن ٹاس کڈ کے طور پر منتخب کرنے کیلئے آپ کا شکریہ، میں ابتداء میں گھبرایا ہوا تھا لیکن بعد میں مجھے بہت اچھا لگا، ایک دن نیوزی لینڈ کیلئے کھیلنا چاہوں گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے