اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

انتخابات میں عوام نے ن لیگ پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا: عظمیٰ بخاری

11 Feb 2024
11 Feb 2024

(لاہور نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ انتخابات میں عوام نے ن لیگ پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔

پارٹی سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے لیگی رہنما عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ آزاد امیدوار پارٹی نہیں ہوتے،مسلم لیگ ن پارٹی ہے، آزاد امیدوار بڑی تعداد میں مسلم لیگ ن میں شامل ہو رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ انتخابات میں عوام نے مسلم لیگ ن پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ترقی کے ایجنڈے کو ووٹ دیا، مسلم لیگ ن اکثریتی جماعت بن کر ابھری ہے، تحریک فساد کیخلاف ساڑھے 4 کروڑ ووٹ پڑا۔

عظمیٰ بخاری کا مزید کہنا تھا کہ الیکشن والے دن پورے ملک میں وائی فائی چل رہا تھا،جعلی فارم 47 سوشل میڈیا پر گردش کررہے ہیں، مسلم لیگ ن جھوٹ اور فساد کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے