اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

حکومت سازی: نواز شریف سے ایم کیو ایم کا وفد کی ملاقات شروع

11 Feb 2024
11 Feb 2024

(لاہور نیوز) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کا وفد قائد مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف سے ملاقات کیلئے جاتی امراء پہنچ گیا۔

ملاقات میں حکومت سازی اور موجودہ سیاسی صورتحال پر بات چیت ہو گی۔

ایم کیو ایم کے وفد میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور خالد مقبول صدیقی شامل ہوں گے، اس کے علاوہ ڈاکٹر فاروق ستار اور مصطفیٰ کمال بھی وفد کا حصہ ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق ن لیگ متحدہ کو وفاق میں مشترکہ حکومت سازی کیلئے تعاون کی درخواست کرے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے