اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

الیکشن کمیشن کا قومی اسمبلی کے مزید 6 حلقوں کے نتائج کا اعلان

11 Feb 2024
11 Feb 2024

(ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے مزید 6 حلقوں کے نتائج کا اعلان کر دیا ۔

غیرحتمی نتائج کے مطابق این اے 251 سے پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے خوشحال خان کاکڑ کامیاب ہوگئے۔ خوشحال خان کاکڑ نے45712ووٹ حاصل کیے۔

این اے 252 سے مسلم لیگ ن کے یعقوب ناصر53783 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے، پی ٹی آئی حمایت یافتہ بابر موسیٰ خیل 52992ووٹ حاصل کرسکے۔ این اے258 کیچ گوادر  سے نیشنل پارٹی کے پھلین بلوچ 22261ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے۔

غیرحتمی نتائج  غیر سرکاری نتائج کے مطابق این اے 260 پر جمعیت علمائے اسلام ف کےعثمان بادینی کامیاب ہوگئے، عثمان بادینی نے42670 ووٹ کے ساتھ کامیابی اپنے نام کی۔

این اے 261 مستونگ سے جے یو آئی کےغفور حیدری 31649 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے جبکہ بی این پی کے سردار اختر مینگل 27395 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ این اے 266 قلعہ عبداللہ چمن سے پی کے میپ کے محمود خان اچکزئی 67028 ووٹ لے کر جیت گئے۔

واضح رہے کہ غیرحتمی نتائج کے مطابق قومی اسمبلی کی 266 میں سے 264 سیٹوں کا نتیجہ آچکا۔ جبکہ ایک حلقے میں امیدوار کے انتقال کے سبب الیکشن نہ ہوسکا، اب تک کے نتائج کے مطابق آزاد امیدوار 101سیٹیں جیتنے میں کامیاب ہوچکے ہیں۔ مسلم لیگ ن 75نشستیں لے کر دوسرے نمبر پر ہے جبکہ پیپلزپارٹی نے 54 نشستوں پر میدان مارا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے